نکل کرومیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہے سے مشابہ ایک سخت دھات جس میں نکل ملانے سے مضبوطی اور خوبصورتی آ جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوہے سے مشابہ ایک سخت دھات جس میں نکل ملانے سے مضبوطی اور خوبصورتی آ جاتی ہے۔